آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لینجر لانانگ: انڈونیشین رقص جو دو جنسوں کا امتزاج ہے
وقت اشاعت
ریانتو انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک رقاص ہیں جو ’لینجر لانانگ رقص‘ میں مہارت رکھتے ہیں۔ یہ ایک ایسا روایتی رقص ہے جس میں مرد، خواتین کے لباس میں ملبوس ہو کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ریانتو کی زندگی کی کہانی سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی فلم ’میموریز آف مائی باڈی‘ کو بین الاقوامی میلوں میں خاصی پذیرائی ملی ہے۔ تاہم ان کے اپنے ملک میں ہر کوئی ریانتو کو ملنے والی شہرت سے خوش نہیں ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔