آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کی نئی کامک سیریز ’پاک لیجن‘ میں آخر مختلف کیا ہے؟
وقت اشاعت
پچیس سالہ عمیر نجیب خان ایک گرافِک ڈیزائنر ہیں، جن کی آٹھ شماروں پر مبنی کامک بک سیریز ’پاک لیجن‘ آج لانچ کی جا رہی ہے۔
عمیر کی کامک بک کے کردار کون ہیں اور وہ ان کے ذریعے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں، دیکھیے ہماری ساتھی سحر بلوچ اور محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔