آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دہشت گردی، فنکار اور ان کا مستقبل: ’جو ہار گیا، وہ مر گیا، جو زندہ رہا، اس کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں‘
وقت اشاعت
گذشتہ دو دہائیوں میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات نے ہر پاکستانی کو کسی نہ کسی طرح سے متاثر کیا ہے۔ پاکستانی فنکاروں کی زندگیوں اور کام پر بھی دہشت گردی کے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے ایسے ہی چند فنکاروں سے بات کی ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔