سنجے دت: بالی ووڈ ہیرو کی اپنی زندگی ایک فلمی کہانی

وقت اشاعت

آج سنیے گا ایک ایسی شخصیت کی اصل اور فلمی زندگی کی داستان جن کی خود اپنی زندگی بہت فلمی ہے اور جو بالی ووڈ کے کامیاب ہیروز میں سے ایک ہیں۔ یہ شخصیت ہیں اداکار سنجے دت۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ ’پرسنیلٹی آف دا ویک‘۔