آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
علی آفتاب سعید کا نیا ویڈیو بلاگ: عدالت میں لاڈیاں اور سیاسی بندشیں
وقت اشاعت
نہال ہاشمی کو کون سا راگ الاپنا چاہیے؟ لاہور کا نظام تباہ کیے بغیر کرکٹ میچ کیسے کروائیں؟ دیکھیے علی آفتاب سعید کے مشورے ان کے تازہ ویڈیو بلاگ یا ولاگ میں۔۔۔