آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عامر خان کی فلم ’سیکرٹ سپر سٹار‘ چین میں کامیاب؟
وقت اشاعت
بالی وڈ کے اداکار ٹائیگر شروف نے اپنی فلم باغی ٹو کی ریلیز سے پہلے ہی باغی تھری کا اعلان کر دیا ہے اور عامر خان کی فلم ’سیکرٹ سپر سٹار‘ چین میں اتنی کامیاب کیوں ہے؟ سنیئے ہفتہ وار بالی وڈ رؤانڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ