آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چارلی چیپلن کو خراج عقیدت کا منفرد انداز
وقت اشاعت
چارلی چیپلن کی 120ویں سالگرہ کے موقعے پر ان کے مداحوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ویویے میں ایک منفرد انداز میں ان کے گھر کے سامنے ماضی کے سپرسٹار کو خراج عقیدت پیش کیا۔