آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 2 جون 2026
جہاں نما, یوکرین کے شہروں پر روسی حملوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمییوکرین میں کیئو، خارکیو اور ڈنیپرو شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔ روس کا کہنا ہے کہ یہ حملے یوکرین کی سابقہ کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے۔