برطانیہ میں جنسی استحصال کرنے والے گرومنگ گینگز کے خلاف قانونی انکوائری

برطانیہ میں جنسی استحصال کرنے والے گرومنگ گینگز کے خلاف قانونی انکوائری
وقت اشاعت

برطانوی وزیر اعظم نے حالیہ دنوں میں اعلان کیا ہے کہ جنسی استحصال کرنے والے گرومنگ گینگز کی عوامی سطح پر مکمل قانونی انکوائری ہوگی۔

سر کیئر سٹارمر نے کہا کہ انھوں نے بیرونس لوئیس کیسی کی طرف سے گرومنگ گینگز کے ہاتھوں جنسی استحصال کی نوعیت اور پیمانے پر ڈیٹا اور شواہد کے حوالے سے ایک آڈٹ کی سفارشات کو قبول کر لیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ بیرونس کیسی نے سفارش کی ہے کہ قومی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ انکوائری انگلینڈ اور ویلز کا احاطہ کرے گی۔

جوڈتھ مورٹز کی رپورٹ