آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بعض خواتین کو شادی کے بعد ڈپریشن کیوں ہو جاتا ہے؟
بعض خواتین کو شادی کے بعد ڈپریشن کیوں ہو جاتا ہے؟
وقت اشاعت
ہمارے ملکوں میں شادی بیاہ کسی تہوار سے کم نہیں ہوتے، ہر طرف ڈھول تاشے، گانا بجانا، رنگ، اور خوشیاں۔
ایسے میں شادی کی رونق، دعوتوں اور رنگوں کے ختم ہونے کے بعد بہت سی خواتین ایک خاص طرح کی کیفیت کا شکار ہو جاتی ہیں، جسے ’پوسٹ میریج ڈپریشن‘ کہا جاتا ہے۔ یہ ہے کیا اور کیوں ہوتا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: غضنفر حیدر
رپورٹر: نازش فیض
فِلمِنگ: محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، جاوید سومرو، عبدالوہاب