آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شہناز گِل: ’اگر گھر سے نہ بھاگتی تو کبھی اتنی مضبوط نہ ہوتی‘
شہناز گِل: ’اگر گھر سے نہ بھاگتی تو کبھی اتنی مضبوط نہ ہوتی‘
وقت اشاعت
بِگ باس سے مشہور ہونے والی شہناز گل گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں سے ایک ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ میں سے شہناز کی بالی وُڈ انڈسڑی میں انٹری ہوئی ہے۔
شہناز کا یہ سفر کیسا رہا؟ جانیے اس انٹرویو میں۔۔۔