آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’انٹرنیٹ نہ ہوتا تو لوگ مجھے جان نہ پاتے‘
’انٹرنیٹ نہ ہوتا تو لوگ مجھے جان نہ پاتے‘
وقت اشاعت
نور محمد کا تعلق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دور دراز گاؤں سے ہے لیکن ان کی گائیکی اور رباب کو لوگ انٹرنیٹ کی وجہ سے جانتے ہیں۔
حال ہی میں بالی وڈ کے کمپوزر سلیم سلیمان نے ان کے ساتھ گانا ریلیز کیا۔ تفصیلات ہماری ویڈیو میں۔۔۔