آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ لمحہ جب روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرایا
وہ لمحہ جب روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرایا
وقت اشاعت
امریکی فوج نے بحیرہ اسود کے اوپر اپنے ڈرون سے روسی طیارے کے ٹکرانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ منگل کو ایک بڑے ایم کیو 9 ریپر امریکی ڈرون کو جو نقصان پہنچا تھا اس کی وجہ سے اسے بحیرہ اسود میں گرانا پڑا تھا۔
بی بی سی نے ویڈیو میں دیکھے جانے والے مناظر سے پہلے یا بعد کے واقعات نہیں دیکھے ہیں۔
روس نے ابھی تک اس ویڈیو پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔