جب ویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی سکول

جب ویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی سکول
وقت اشاعت

کورونا وبا کے دوران امریکہ میں بہت سارے ڈیپارٹمنٹ سٹور اور شاپنگ مال بند ہو گئے اور کئی عمارتیں اب بھی ویران پڑی ہیں۔

جب امریکہ میں ایک ہائی سکول کو آلودہ مواد کی وجہ سے اپنی عمارت خالی کرنی پڑی تو انھوں نے کس عمارت کو متبادل کے طور پر استعمال کیا؟