آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے استقبال کے لیے کیا تیاریاں ہیں؟
جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے استقبال کے لیے کیا تیاریاں ہیں؟
وقت اشاعت
آج پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ان کے استقبال کے لیے پنجاب میں جی ٹی روڈ کے ارد گرد شہروں میں کیا تیاریاں ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیں ہمارے ساتھی شہزاد ملک اور نیئر عباس کی یہ رپورٹ۔