آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اور لاہور میں تیاریاں
تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اور لاہور میں تیاریاں
وقت اشاعت
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز جمعے کو لاہور سے ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے کیا انتظامات کیے ہیں اور اس قافلے کا اسلام آباد کس روز تک پہنچنے کا امکان ہے اس حوالے سے بی بی سی کی نامہ نگار ترہب اصغر نے رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد سے گفتگو کی۔
ویڈیو: وقاص انور