آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا نئے آرمی چیف کے آنے سے بحران ختم ہو جائے گا؟
کیا نئے آرمی چیف کے آنے سے بحران ختم ہو جائے گا؟
وقت اشاعت
پاکستان میں آرمی چیف کون ہوگا، اِس کا فیصلہ تو صرف چند روز میں ہونا ہی ہے، لیکن پورا ملک بظاہر ایک شدید بحرانی کیفیت میں ہے۔ کیا صرف ایک فرد کی تقرری سے یہ کرائسس ختم ہو جائے گی؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: فرحت جاوید
فِلمنگ: نعمان خان، وقاص انور، محمد بلال
ایڈیٹر: کاشف قمر
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، خالد کرامت، جاوید سومرو