آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نریندر مودی سری نگر میں: ’کشمیر آج کھل کر سانس لے رہا ہے‘
نریندر مودی سری نگر میں: ’کشمیر آج کھل کر سانس لے رہا ہے‘
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
رپورٹ: ریاض مسرور
ویڈیو: شفاعت فاروق