آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ترکی زلزلہ: ’ہم زمین کو چکی کی طرح گھومتا محسوس کر رہے تھے‘
ترکی زلزلہ: ’ہم زمین کو چکی کی طرح گھومتا محسوس کر رہے تھے‘
وقت اشاعت
انتباہ: اس ویڈیو کے چند مناظر تکلیف دہ ہو سکتے ہیں
ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد اس سے آٹھ گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔
ریسکیو آپریشن میں 65 ملکوں کے 2600 سے زیادہ اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ اس بارے میں مزید دیکھیے ہمارے ساتھی نئیر عباس کی اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: نیّر عباس