سکیئنگ کی پاکستانی کھلاڑی جو عالمی سطح پر پہنچیں

سکیئنگ کی پاکستانی کھلاڑی جو عالمی سطح پر پہنچیں
وقت اشاعت

آپ کو ملواتے ہیں لوئر چترال کے علاقے مداکلشت کی سکیئنگ کی کھلاڑی عزیزہ گل سے جو حال ہی میں چائنہ سے جونیئر ایشین الپائن سکی چیمپئن شپ سے واپس لوٹی ہیں ۔عزیزہ نے علاقے کے رسم و رواج کو توڑا اور اب دوسری لڑکیوں کو بھی سکیئنگ سکھا رہی ہیں۔

رپورٹنگ، فلمنگ، ایڈیٹنگ: بلال احمد