پشاور: عمران خان کی گرفتاری کے دوسرے دن بھی احتجاج، 30 افراد گرفتار

پشاور: عمران خان کی گرفتاری کے دوسرے دن بھی احتجاج، 30 افراد گرفتار
وقت اشاعت

پشاور کے مختلف علاقوں میں پُرتشدد احتجاج کے دوران سرکاری، نجی املاک، گاڑیوں میٹرو بس، ایمبولینس کو آگ لگانے، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر پولیس نے مختلف مقامات سے اب تک 30 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات بتا رہے ہیں عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی رپورٹ میں۔۔۔