آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
راشد فاروقی: ’پاکستانی فلم ساز پاکستانی عوام کے معیار کی فلمیں نہیں بنا پا رہے‘
وقت اشاعت
اداکار راشد فاروقی حال ہی میں ڈرامہ سیریل تیرے بن میں ایک کردار میں نظر آئے ہیں۔ بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں وہ سکرین سے اپنی طویل غیر حاضری کی وجہ بتاتے ہوئے پاکستان میں دورِ حاضر کی فلم میکنگ پر کھل کر بات کر رہے ہیں۔
ویڈیو: شمائلہ خان، محمد نبیل