پنجاب کے سٹیج ڈراموں میں 'فحاشی' کے خلاف کریک ڈاؤن

پنجاب کے سٹیج ڈراموں میں 'فحاشی' کے خلاف کریک ڈاؤن
وقت اشاعت

حال ہی میں پنجاب حکومت نے چند تھیٹر اداکاروں اور ڈانسرز کی پرفارمنس پر پابندی عائد کی اور بعض تھیٹرز کو نوٹسز جاری کیے۔ لیکن سوال یہ ہے پنجاب حکومت کو تھیٹرز اور ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو رپورٹ: فرقان الٰہی