کون بنے گا کروڑ پتی: ایک کروڑ جیتنے والے سب سے کم عُمر کھلاڑی

کون بنے گا کروڑ پتی: ایک کروڑ جیتنے والے سب سے کم عُمر کھلاڑی
وقت اشاعت

ہریانہ کے 12 سالہ ماینک نے حال ہی میں گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی میں ایک کروڑ روپے جیتے ہیں۔ وہ ایسا کرنے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔

رپورٹ: ست سنگھ، راجن پاپنیجا