آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پوسٹل ووٹ کون لوگ دے سکتے ہیں اور کیسے؟
پوسٹل ووٹ کون لوگ دے سکتے ہیں اور کیسے؟
وقت اشاعت
پوسٹل بیلٹ ایک ایسی سہولت ہے جس کی مدد سے پولنگ سٹیشن جائے بغیر ووٹر اپنے حلقے میں ووٹ ڈال سکتے ہیں لیکن یہ ایسی سہولت ہے جو مخصوص لوگ ہی استعمال کر سکتے ہیں، یہ لوگ کون ہیں اور پوسٹل بیلٹ کا عمل کیسے پورا کیا جاتا ہے؟
ویڈیو: حسن عباس اور نئیر عباس