کشمیر کی زمین میں دھنستی بستی: ’بھائی زور سے چلائے کہ باہر نکلو، زمین دھنس رہی تھی‘

وقت اشاعت

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں زمین دھنسنے اور مکانوں میں شگاف پڑنے کے بعد درجنوں خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔

پہاڑی بستیوں میں زمین دھنسنے کے واقعات کی سرکاری سطح پر تحقیقات ہو رہی ہیں لیکن ایسے میں غریب خاندانوں کے لیے بے گھر ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔