انڈین پنجاب میں ہر سال منعقد ہونے والے دیہی اولمپکس

انڈین پنجاب میں ہر سال منعقد ہونے والے دیہی اولمپکس
وقت اشاعت

انڈین پنجاب میں قلعہ رائے پور میں ہر سال منعقد ہونے والے کھیلوں کے میلے کو دیہی يا مِنی اولمپکس سے بھی جانا جاتا ہے۔ ہاکی یا کبڈی جیسے روایتی کھیلوں کے علاوہ یہ تین روزہ میلہ اپنے منفرد کھیلوں کے لیے مشہور ہے۔

پھر چاہے وہ انگلی یا کان سے بھاری وزن اٹھانے کے مقابلے ہوں يا سر پر گھڑے اٹھا کر چلنے کی ریس، یہ میلہ پورے پنجاب بھر سے کھلاڑیوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔

ویڈیو: شفاعت فاروق

ايڈشنل فلمنگ: شبير بٹ