آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پمز ہسپتال آتشزدگی: ’اللہ کی رضا نہیں، یہ بندوں کا کام ہے‘
پمز ہسپتال آتشزدگی: ’اللہ کی رضا نہیں، یہ بندوں کا کام ہے‘
وقت اشاعت
اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز کے بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے کچھ بچوں کے لواحقین نے کیا کہا، اور حکام نے اس بارے میں کیا مؤقف اختیار کیا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔