جاتی سردیوں کے مزیدار سنیکس: سپیشل کارن سوپ

جاتی سردیوں کے مزیدار سنیکس: سپیشل کارن سوپ
وقت اشاعت

بے شک سردی کی شدت میں کمی آ گئی ہو لیکن ایک چیز ایسی ہے جو آپ کو اپنے بستر سے نکال کر بازار تک لے آتی ہے۔

کارن، چکن، انڈے اور لذیذ لوازمات جیسے چلی ساس، سرکہ، سویا ساس کے ساتھ پیالوں میں پیش کیا جانے والا سوپ سب کا فیورٹ ہے اور جاتی سردیوں کا ایک مزیدار سنیک بھی۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔