آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
4 سے 16 دسمبر کے دوران ڈھاکہ میں بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟
4 سے 16 دسمبر کے دوران ڈھاکہ میں بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟
وقت اشاعت
بی بی سی کے نمائندے ایلن ہارٹ ڈھاکہ میں جنگ کے آغاز سے موجود تھے اور انھوں نے بی بی سی کے فلیگ شپ پروگرام پینوراما کے لیے 'دا برتھ آف بنگلہ دیش' کے نام سے تقریباً 40 منٹ طویل فلم بنائی جس میں جنگ کی صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ کے علاوہ مشرقی پاکستان کے فوجی کمانڈرلیفٹینٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی سمیت اہم فوجی افسران سے گفتگو بھی کی گئی۔
یہ پروگرام 22 دسمبر 1971 کو بی بی سی پر نشر گیا تھا۔ مشرقی پاکستان میں انڈین فوج کی پیش قدمی سے لے کر 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے تک ڈھاکہ میں موجود بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟ دیکھیے اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔