پاکستان کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

پاکستان کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟
وقت اشاعت

پاکستان کو اِس وقت بہت سنجیدہ سیاسی، معاشی اور جوڈیشل بحرانوں کا سامنا ہے۔ دوسری طرف ان بحرانوں کے ساتھ ایک دوسرے پر الزامات بھی زوروں پر ہیں۔ سیاست دان، عدالتیں، ملٹری اور سِوِل اسٹیبلِشمنٹ سب موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا رہے ہیں۔ میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو

فلمنگ: نعمان خان، محمد بلال، نیئر عباس

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، کاشف قمر، غضنفر حیدر، فراز ہاشمی