آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پنجاب میں خسرہ وبا کیوں بن رہا ہے؟
پنجاب میں خسرہ وبا کیوں بن رہا ہے؟
وقت اشاعت
اس سال پنجاب میں خسرے کے تقریباً ساڑھے 12 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس کی علامات کیا ہیں اور اس بیماری سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
جانیے ترہب اصغر اور فرقان الہٰی کی اس ویڈیو میں۔