آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا حاملہ ماں کو دیکھ کر بتایا جا سکتا ہے کہ لڑکی ہو گی یا لڑکا؟
کیا حاملہ ماں کو دیکھ کر بتایا جا سکتا ہے کہ لڑکی ہو گی یا لڑکا؟
وقت اشاعت
پاکستان میں ’بیٹا ہو گا یا بیٹی؟‘ کی پیشگوئی کرنے کا رواج بہت پرانا ہے۔ اس کے لیے حاملہ خاتون کے اٹھنے بیٹھنے کے انداز سے لے کر ان کے کھانے پینے کی خواہشات اور رنگ روپ سے لے کر پیٹ کے اوپر ہونے یا باہر نکلنے تک کو پرکھا جاتا ہے۔ لیکن ان پیشنگوئیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: کومل فاروق، کرن فاطمہ