آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کے سکیورٹی ادارے کمزور ہیں: افغان وزیرِ دفاع ملّا یعقوب
پاکستان کے سکیورٹی ادارے کمزور ہیں: افغان وزیرِ دفاع ملّا یعقوب
وقت اشاعت
طالبان کے شریکِ بانی ملّا عمر کے بڑے بیٹے اور افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ دفاع ملّا یعقوب نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے 'سکیورٹی ادارے کمزور ہیں اور اس کمزوری کو چھپانے کے لیے وہ افغانستان پر الزامات عائد کرتے ہیں۔'
انھوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس خصوصی انٹرویو میں۔