آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغانستان میں طالبان: کیا ملک میں موسیقی کی ہزاروں سال پرانی ثقافت دم توڑ جائے گی؟
وقت اشاعت
افغانستان میں موسیقی کی روایت صدیوں پرانی ہے لیکن طالبان کو موسیقی پسند نہیں۔ تو کیا اب یہ ہزاروں سال پرانی ثقافت ختم ہو جائے گی؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عزیزاللہ خان، سارہ عتیق
فلمنگ: بلال احمد