آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوناکشی سنہا کو خاندانی شفا خانہ کیسے مِلا؟
وقت اشاعت
شوبز راؤنڈ اپ میں آج سنیے سوناکشی سنہا کو خآندانی شفا خانہ کیسے مِلا، اداکارہ کائرہ اڈوانی اپنی کامیابی کے بارے میں کیا کہتی ہیں اور رتک روشن کرش فور کی تیاری میں۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ۔