لبنان میں وہ لال رنگ جو خوشیاں پھیلا رہے ہیں

وقت اشاعت

لبنان میں ایک فنکار 30 برس پرانی جنگ کے زخموں کو خوشی کے رنگوں میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔